موٹروے میگا کرپشن، سابق ڈی سی مٹیاری، بنک منیجر سمیت 9 ملزم گرفتار کرنے کا حکم

حیدر آباد (نوائے وقت رپورٹ) احتساب عدالت نے مٹیاری موٹروے میگا کرپشن کیس میں درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سابق ڈی سی مٹیاری بنک منیجر سمیت سات افراد کی ضمانت مسترد کر دی اور عبوری ضمانت پر رہا دو ملزمان کی ضمانت بھی مسترد کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ 29 اگست کو احتساب عدالت نے درخواست ضمانت کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن