گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) سینئر نائب صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس حمیس گلزار مغل اور سینئر رہنما چیمبر علی ہمایوں بٹ نے چیئرمین گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ چوہدری کاشف اسماعیل گجر سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد دینے کیساتھ گلدستہ پیش کیا ،انہوں نے امید کا اظہار کیا کاشف اسماعیل گجر گوجرانوالہ کو صاف ستھرا شہر بنانے کے لیے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے اورشہر مزید صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے ۔
حمیس گلزار مغل اور علی ہمایوں بٹ نے کاشف اسماعیل گجرکو گلدستہ پیش کیا
Sep 01, 2023