لاہور (سٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنزلاہور محمد فیصل کامران نے کہا ہے کہ مقدمات کا اندراج بعد از تصدیق مقرر کردہ ٹائم فریم میں کیا جاتا ہے۔اراضی تنازعات عدالتی احکامات کی روشنی میں حل کئے جارہے ہیں۔آپ نوجوان نسل کو منشیات سے محفوظ بنانے میں ہماری مدد کریں۔ محرم سمیت شہر بھر میں بڑے ایونٹس کو پرْ امن بنانے میں آپ کا تعاون قابل تحسین ہے۔ان خیالات کا اظہار اْنہوں نے شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے تھانہ کاہنہ میں کھلی کچہری کے دوران کیا۔
مقدمات کا اندراج مقرر ٹائم فریم میں کیا جاتا ہے:ڈی آئی جی آپریشنز
Sep 01, 2024