ڈرائیونگ لائسنس کیلئے پنجاب میں ان پڑھ افراد کا زبانی ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

لاہور (سٹاف رپورٹر) ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے پنجاب میں ان پڑھ افراد کا کمپیوٹرائزڈ کے بجائے زبانی ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن