انجینئرنگ کونسل انتخابات میں بے ضابطگیاں، وفاقی وزیر داخلہ کا نوٹس 

Sep 01, 2024

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے 18 اگست کے انتخابات میں نادرا بائیو میٹرک سسٹم اور پی ای سی ڈیٹا بیس کی 4 گھنٹے بندش پر نوٹس لے لیا۔الیکشن میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ راجہ رفعت مختار کو انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں