خیبر پی کے اسمبلی کا اجلاس تیسری مرتبہ ملتوی، بلوچستان کا کل طلب

کوئٹہ (نیٹ نیوز) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا، اجلاس میں دہشتگردی کے واقعات کیخلاف مذمتی قرار داد پیش کی جائے گی۔ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی کی جائے گی۔پشاور پی کے اسمبلی کا اجلاس تیسری بار طلب کر کے ملتوی کر دیا گیا۔ سپیکر بابرسلیم سواتی نے اب دو کی بجائے 23 ستمبر کو دوپہر دو بجے اجلاس طلب کر لیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...