صدر پی ٹی آئی امتیاز شیخ کی اہلیہ نے ہائیکورٹ  میں2درخواستیں دائر کر دیں

لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ میں صدر تحریک انصاف لاہور امتیاز محمود شیخ کی اہلیہ نے دو متفرق درخواستیں دائر کر دیں، وکیل اظہر صدیق نے موقف اختیار کیا کہ امتیاز شیخ کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست میں نیب کو فریق بنانے کی اجازت دی جائے۔

ای پیپر دی نیشن