ہائیکورٹ  سے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والے ملزم بلال کی ضمانت خارج

Sep 01, 2024

لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والے ملزم بلال کی ضمانت خارج کردی، تحریری فیصلے میں عدالت نے حکم دیا کہ ٹرائل کورٹ ملزم بلال کے مقدمے کا فیصلہ چار ماہ میں سنا دے، پراسکیوشن کے پاس ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔

مزیدخبریں