لاہور(خبرنگار) اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری سیشن کورٹ لاہور میں دائر کردی گئی، درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے بے بنیاد جواز بنا کر گرفتار کیا، ایف آئی اے نے اوریا مقبول جان کو ٹویٹ کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا۔
اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری سیشن کورٹ میں دائر
Sep 01, 2024