اسلام آباد ،( وقائع نگار ) کنزالایمان میں دستار فضیلت و تقسیم اسناد کی تقریب آج ھو گی. مرکز اہل سنت ادارہ کنزالایمان پنڈوڑیاں شریف اسلام آباد میں 1 ستمبر زیرِ سرپرستی استاذ العلما علامہ ابوالعباس محمد ہاشم حقانی القادری بانی ومہتمم ادارہ کنزالایمان پنڈوڑیاں شریف اسلام آباد زیر نگرانی صاحبزادہ علی عباس حقانی زیرِ صدارت پیر طریقت پیر سید عامر شاہ گیلانی چورا شریف. خصوصی خطابات پیر محمد عثمان واجد قادری اٹک مفتی ناصر ساقی رضوی راولپنڈی، مولانا نورزمان رضوی راولپنڈی، مہمانان گرامی چوہدری صفدر حسین ساہی ،اسد عباس ایم پی اے راولپنڈی ود ےگر شامل ھونگے، تقریب میں 25 طلبا کی دستار فضیلت اور سند فراغت سے نوازا جائے گا، ان کے علاوہ مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کو تحائف شیلڈز سرٹیفکیٹس تعریفی اسناد دی جائیں گی، استاذی المکرم کی شہزادی اقرا فاطمہ کے قرآن مجید حفظ کی تکمیل پر پیر صاحب چورا شریف تاج پوشی کریں گےَ ، صاحبزادہ علی عباس حقانی نے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، ادارہ کنزالایمان کو سجایا دیا گیا