راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)قدیمی سالانہ مجلس عزا و جلوس تابوت مولا امام حسن مجتبی علیہ السلام قائم کردہ باوا سید کرم حسین شاہ زیر اہتمام سجادہ نشین متولی مسجد و امام بارگاہ و لائسنسدار باوا سید قاسم علی شاہ 27/28 صفر المظفر 2/3 ستمبر 2024 بروز پیر،منگل بمقام دربار سرکار سخی شاہ پیارا بادشاہ کاظمی المشہدی چوہڑہڑپال راولپنڈی 27 صفر دن 11 بجے دربار اور 28 صفر دن 11 بجے عزا خانہ سید کرم حسین شاہ کاظمی جلوس شبیہہ تابوت مولا امام حسن مجتبی علیہ السلام برآمدہوگا۔مجلس عزا سے علامہ سید اصغر علی نقوی کراچی، علامہ سیدقمرحیدرزیدی،ذاکر ملک غلام جعفر رضا گڑھ موڑ، ذاکر راجہ طاہر عباس کوٹ مومن، ذاکر غلام عباس کندانی بھکر، ذاکر سید مختار حسین شاہ کوٹ ادو،ذاکر سید ابرار حسین شاہ ساہیوال، مولانا سید تحسین عباس نقوی،ذاکر قوسین عباس آصفی، شاعرراجہ ظفر اقبال چکوال، ذاکرساجد علی ساجد چکوال، ذاکرجابر عباس نیئر، ذاکرعلی حسن چکوال،ذاکر سید ناصر عباس نقوی، مظہرعباس کندانی،سید جوہر عباس سبزواری، ذاکر سید واصف عباس اور دیگر علما کرام ذاکرین عظام خطاب کریں گے ،لیکن ریلوے ڈیپارٹمنٹ واحد وفاقی محکمہ ہے،جس کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔
چوہڑ ہڑپال میں راولپنڈی ریجن کا مرکزی ماتمی جلوس برآمد ہو گا
Sep 01, 2024