شام نے 10 اپریل تک امن منصوبے پرعملدرآمدپر آمادگی ظاہر کر دی

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کوفی عنان نے سلامتی کونسل کو بتایا شام 10 اپریل تک امن منصوبے پر عملدرآمد کیلئے آمادہ ہو گیا ہے۔جبکہ ”فرینوز آف سیریا“ کانفرنس کے موقع پر بشار الاسد کے حامیوں نے ریلی نکالی اور مظاہرہ کیا۔اجلاس میں شامی اپوزیشن کے لئے 12 ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔جبکہ دمشق و دیگر شہروں میں 50افراد ہلاک ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن