مفتی محمود‘ گاندھی کے اور فضل الرحمن سی آئی اے کا پشتون ویژن ہیں: مسرت شاہین کا الزام

Apr 02, 2013

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک مساوات کی چیئر پرسن مسرت شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان کے قیام کی مخالفت کرنے والے کا صاحب زادہ پاکستان کا حامی اور خیر خواہ کیسے ہو سکتا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مفتی محمود گاندھی جی کے پشتون وژن تھے اور مولانا فضل الرحمن نیٹو اور سی آئی اے کا پشتون وژن ہیں۔ 

مزیدخبریں