شیخوپورہ میں زہریلی شراب سے شہری ہلاک

Apr 02, 2013

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) تھانہ بھکھی کے علاقہ میں زہریلی شراب پینے والا اکرم مسیح ہلاک ہو گیا۔ بتایا گیا کہ اکرم مسیح نے گذشتہ روز زہریلی شراب پی لی تھی جس کے باعث اسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وہ ہلاک ہو گیا۔

مزیدخبریں