اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن مہم کے دوران دہشت گردی کے خطرے کے باعث اہم سیاسی شخصیات کو سکیورٹی ایڈوائس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے‘ دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ پر موجودہ سیاستدانوں کو جلسے جلوسوں اور ریلیوں سے خطاب نہ کرنے کا مشورہ دیا جائے گا۔ سرکاری ذرائع کی مطابق دہشت گرد الیکشن مہم اور انتخابات پر اثرانداز ہونے کیلئے بڑے پیمانے پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ پر موجود سیاستدانوں اور اہم شخصیات کیلئے سکیورٹی ایڈوائس جاری کی جائے گی۔
ایڈوائس کا فیصلہ