لاہور (اپنے نمائندے سے) سی سی پی او لاہور محمد عملیش نے صوبائی دارالحکومت کے تمام پولیس اہلکاروں پر تا حکم ثانی تقرری و تبادلوں پر فوری پابندی عائد کر دی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اگر کوئی تقرری یا تبادلہ انتظامی بنیادوں پر ضروری بھی ہوا تو اس کی اجازت بھی سی سی پی او لاہور کی طرف سے ہو گی۔
تقرر و تبادلے پر پابندی