ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کلیم الیاس مستعفی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کلیم الیاس نے استعفیٰ دیدیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کلیم الیاس نے کہا کہ جس حکومت نے تقرر کیا وہ اپنی آئینی مدت پوری کر چکی ہے۔حکومت کی مدت پوری ہونے پر مستعفی ہو رہا ہوں، استعفیٰ گورنر پنجاب کو بھجوا دیا ہے۔
استعفیٰ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...