خےبراےجنسی(آن لائن)خےبراےجنسی کے علاقے باڑہ مےں نامعلوم افراد کی طرف سے اےک کلےنک پر مارٹر گولہ مارا گےا،جس سے کلےنک تباہ اور اس مےں موجود لےڈی ڈاکٹر جاں بحق ہوگئی، ذرائع کے مطابق پےر کی دوپہر نامعلوم دہشت گردوں کی طرف سے باڑہ مےں اےک مارٹر گولہ پھےنکا گےا جو اےک کلےنک پر آگرا ۔
باڑہ میں کلینک پر مارٹر گولہ آگرا لیڈی ڈاکٹر جاں بحق
Apr 02, 2013