کراچی (نوائے وقت نیوز) سندھ میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری نوڈیرو ہا¶س جا کر مقامی قیادتوں سے ملاقاتیں کرینگے، صدر آصف زرداری نے فریال تالپور کو آئندہ ایک دو روز میں ٹکٹوں کے معاملے کو حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ صدر آصف زرداری کے لاڑکانہ کے دورے کا بھی امکان ہے۔
سندھ میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات، صدر کا معاملہ حل کرنیکی ہدایت
Apr 02, 2013