الیکشن کمشن نے جاوید اقبال کو چیف سیکرٹری پنجاب لگانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (ثناءنیوز) الیکشن کمشن نے جاوید اقبال کو چیف سیکرٹری پنجاب لگانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمشن نے سندھ اور پنجاب میں چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا حکم دیا تھا۔ سیکرٹری پلاننگ جاوید اقبال کو بحیثیت چیف سیکرٹری پنجاب تعیناتی کا حکم قمر زمان چودھری کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کے بعد جاری کیا گیا۔ سندھ کی نگران کابینہ نے بھی گذشتہ روز حلف اٹھا لیا تھا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...