لاہور (سپورٹس رپورٹر) لیجنڈ مارشل آرٹس گرینڈ ماسٹر اشرف شدید علالت کے باعث ہسپتال میں داخل ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ماسٹر اشرف کے گردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا جس کے باعث انہیں کراچی کے مقامی ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں منتقل کر دیا گیا۔
مارشل آرٹس گرینڈ ماسٹر اشرف شدید علالت کے باعث کراچی ہسپتال میں داخل
Apr 02, 2013