آئی پی ایل میں اے بی ڈویلیئرز کی شرکت مشکوک ہوگئی

Apr 02, 2013

ممبئی (آن لائن) جنوبی افریقہ کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اے بی ڈویلیئرز کی انڈین پریمئر لیگ میں شرکت مشکوک ہوگئی‘ وہ جنوبی افریقہ میں جاری ڈومیسٹک سیزن کے سیمی فائنل میں ٹائٹنز کی نمائندگی کریں گے۔ اے بی ڈویلیئرز ان دنوں بھارت میں قیام پذیر ہیں اور فائنل کھیلنے کی صورت میں 7 اپریل کو بھارت سے جنوبی افریقہ روانہ ہوجائیں گے۔

مزیدخبریں