لاہور (سپورٹس رپورٹر) 28 ویں محمد یاسین اختر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں ینگ ماڈل ٹا¶ن کلب نے مغلپورہ وائٹس کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا۔ اس میچ میں مغلپورہ وائٹس کی ٹیم نے 8 وکٹوں پر 124 رنز بنائے۔ جواب میں ینگ ماڈل ٹا¶ن کی ٹیم نے ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ مبشر، اعجاز اور علی رضا نے 24، 24 رنز بنائے۔
یاسین اختر میموریل ٹورنامنٹ ،ینگ ماڈل ٹاون کلب نے مغلپورہ وائٹس کو ہرا دیا
Apr 02, 2013