”گیس قیمتوں میں 13 فیصد اضافہ“ سوئی سدرن کی درخواست کی سماعت 3 اپریل کو ہوگی

Apr 02, 2013

لاہور (کامرس رپورٹر) اوگرا گیس ٹیرف میں 13 فیصد اضافے کے لئے سوئی سدرن کی درخواست کی سماعت 3 اپریل (بدھ) کو لاہور میں کرے گی جس میں گیس ٹیرف میں اضافہ کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سوئی سدرن نے اپنے جاری منصوبے مکمل کرنے کیلئے گیس ٹیرف میں 13 فیصد اضافے کی درخواست دی ہے۔ 

مزیدخبریں