اسلام آباد(ثناء نیوز) اے ایف آئی سی کے میڈیکل بورڈ نے سابق صدر پرویز مشرف کو اپنے فارم ہاؤس پر منتقل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اے ایف آئی سی میں زیر علاج مشرف اپنی رہائش گاہ فارم ہاؤس جانے کیلئے اصرار کر رہے ہیں۔
پرویز مشرف کا فارم ہاؤس منتقل ہونے پر اصرار، میڈیکل بورڈ کا اجازت دینے سے انکار
Apr 02, 2014