حکومت نے طالبان کے کچھ قیدی رہا کرنے پر غور شروع کر دیا : ذرائع کا دعویٰ

Apr 02, 2014

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ذرائع کے مطابق حکومت نے طالبان کے کچھ قیدی رہا کرنے پر غور شروع کر دیا۔ قیدیوں کی رہائی کے معاملے کے بعد مذاکرات میں پیشرفت ہو گی۔ طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ بندی کے بعد بھی ہمارے لوگ پکڑے گئے۔

مزیدخبریں