غداری کیس، مشرف نے وکالت کیلئے وسیم سجاد اور ایس ایم ظفر سے بھی رابطہ کرلیا

Apr 02, 2014

لاہور (اے پی اے) جنرل ریٹائرڈ پرویزمشرف نے غداری کیس میں وکالت کیلئے وسیم سجاد اور سینیٹر ایس ایم ظفر سے بھی رابطہ کرلیا۔ دونوں وکلاء سے سینیٹر فروغ نسیم کے ہمراہ کیس کی پیروی کرنے کی درخواست کر دی۔

مزیدخبریں