برسلز (وقار ملک) برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے، ان کی جگہ ڈپٹی ہائی کمشنر نے چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے یہ اعلان گزشتہ روز سفارتخانہ کی طرف سے منعقدہ تقریب میں کیا۔ واجد شمس الحسن گزشتہ دس برس سے ہائی کمشنر رہے۔