اسلام آباد (ثناء نیوز) پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے مشرف سے متعلق فیصلہ کسی بھی بیرونی دباؤ کے بغیر کیا جائیگا، پر سابق صدر کے اقدامات ذاتی تھے انہیں فوج کی حمایت حاصل نہیں تھی۔ وہ نجی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کر رہے تھے۔