نائیجیریا: خودکش حملہ، 15 شہری ہلاک

Apr 02, 2014

ابوجا (اے ایف پی) نائیجیریا میں خودکش حملے میں 15 شہری مارے گئے۔ فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا بمبار اہلکاروں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا تاہم کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔

مزیدخبریں