لندن(این این آئی)برطانوی حکومت نے مصری کالعدم سیاسی جماعت اخوان المسلمون کے بارے میں تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ لندن میں اخوانی کارکنوں کی انتہا پسندانہ سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کا سراغ لگایا جائے۔
لندن میں اخوان المسلمون کی سرگرمیوں کا سراغ لگانے کا حکم
Apr 02, 2014