اوباما نے نینسی پاول کی جگہ یو ایس ایڈ کے بھارتی نژاد سربراہ راجیو شاہ کا انتخاب کر لیا

Apr 02, 2014

نئی دہلی/ واشنگٹن (این این آئی) واشنگٹن میں ذرائع کا کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے نینسی پاول کی جگہ یو ایس ایڈ کے بھارتی نژاد امریکی سربراہ راجیو شاہ کو منتخب کر لیا۔ امریکی محکمہ خارجہ میں اعلیٰ عہدے پر کام کرنے والے ایک سابق اہلکار نے برطانوی میڈیا کو بتایا کہ امریکی حکومت وقت سے قبل اپنے سفیر کو ہٹانے کا فیصلہ بہت ہی غیر معمولی صورتحال میں کرتی ہے۔

مزیدخبریں