امریکہ کا ہر 68میں سے ایک بچہ ’’فراریت‘‘ کی کیفیت کا شکار ہے: رپورٹ

نیویارک (اے پی اے) امریکی حکومت کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں ہر 68میں سے ایک بچہ ’فراریت‘ کی کیفیت کا شکار ہے۔ پچھلے دو برسوں کے دوران اس ذہنی کیفیت میں مبتلا بچوں کی تعداد میں تیس فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اپنے آپ میں مکمل طور پر گم رہنے اور بیرونی دنیا سے ہم آہنگ نہ ہونے یا رابطہ نہ کرنے کی ذہنی کیفیت کو آٹزم یا فراریت کہا جاتا ہے اور یہ کیفیت عموماً بچپن کا ایک حصہ ہی ہوتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...