گجرات فسادات میں مودی ملوث، مسلمانوں کی نسل کشی ہو گی: چدم برم، مایا وتی

نئی دہلی(اے پی اے)بھارتی وزیر خزانہ چدم برم نے کہا ہے گجرات فسادات میں نریندر مودی کو کلین چٹ نہیں ملی۔ مودی کو بری کرنیوالی خصوصی ٹیم کی رپورٹ کو عدالت میں چیلنج کردیا گیاہے جبکہ بہوجن سماج وادی پارٹی کی رہنما مایاوتی کہتے ہیں مودی وزیراعظم بنے تو دوبارہ مسلمانوں کی نسل کشی شروع ہوسکتی ہے۔ گجرات میںانکی حکومت میں ہزاروں مسلمانوں کو قتل کردیا گیا۔ بہوجن سماج وادی پارٹی کی رہنما مایاوتی نے چندی گڑھ میں انتخاب ریلی سے خطاب میں کہامودی ہی گجرات فسادات کے وہی ذمہ دار ہیں جو گولڈن ٹیمپل کے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...