نائن الیون کے واقعہ میں امریکی اور اسرائیلی حکومتوں کا بھی ہاتھ تھا: امریکی تجزیہ نگار‘ سابق سینیٹر

واشنگٹن (ثناء نیوز) امریکی تجزیہ نگار کیون بیرٹ نے کہا ہے کہ امریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر 9/11کے دھماکوں میں صرف سعودی عرب ہی نہیں بلکہ امریکی اور اسرائیلی حکومت کا بھی کردار رہا ہے ۔ایرانی پریس ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میںامریکہ کے سابق سینٹر بوب گراہام نے حال ہی میں کہا تھا کہ سعودی عرب کا کردار 9/11 میں مالی معاونت تھی اور اس نے اس امدادی راز کو 12سال تک خفیہ رکھا جبکہ تجزیہ نگار کیون بیرٹ نے کہا  طیارے کو اغوا کرنے کی سازش کا واویلا  کیا گیا اور دنیا  کو کسی اور جانب متوجہ رکھنے کی کوشش کی گئی مگر وقت تبدیل ہوگیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...