وزیراعظم کی رہائشگاہ جاتی عمرہ میں ہیلی پیڈ کو فعال کرنے کی ہدایت

Apr 02, 2014

لاہور (آئی این پی ) وزیراعظم ڈاکٹر نوازشریف کی رہائشگاہ پر ہیلی پیڈ کو فعال کرنے کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو فوری طور پر اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی رہائش گاہ جاتی عمرہ کے باہر ہیلی پیڈ موجود ہے تاہم یہ کچھ عرصہ سے غیر فعال ہے جس کی وجہ سے وہ شریف میڈیکل کمپلیکس کی گرائونڈ کو ہیلی پیڈ کیلئے استعمال کرتے ہیں۔

مزیدخبریں