حکومت نے مشرف کے معاملے پر ڈیل کا ورق ہی پھاڑ دیا: عابد شیر

Apr 02, 2014

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ حکومت نے سابق صدر پرویز مشرف کے معاملہ پر ڈیل کا ورک ہی پھاڑ دیا ہے۔ ملک میں عدلیہ کسی کی غلام نہیں مکمل آزاد ہے۔ مشرف کے بیرون ملک جانے کے بارے میں عدلیہ جو فیصلہ دے گی حکومت اس پر عمل کریگی۔

مزیدخبریں