ملا فضل اللہ افغانستان سے اسلحہ پاکستان بھیج رہا ہے: رحمن ملک

Apr 02, 2014

اسلا م آباد (آئی این پی) سابق وفاقی وزیر داخلہ و پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ تحریک طالبان  کا سربراہ ملا فضل اللہ افغانستان سے پاکستان  میں اسلحہ بھیج رہا ہے ۔ مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پر ڈالنا درست نہیں ۔ پیپلز پارٹی ملک میں قیام امن کیلئے طالبان کی بجائے حکومت پاکستان  کا ساتھ دے رہی ہے ۔

مزیدخبریں