اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے تباہی پر افسوس کا اظہار کیا ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہماری دعائیں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں پاکستانی قوم مشکل وقت میں کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہے مشکل کی اس گھڑی میں ہر قسم کی مدد کیلئے تیار ہیں۔