مشرف کا طبی معائنہ‘ ایم آر آئی کرانے کا مشورہ

کراچی (وقائع نگار)  کراچی میں مشرف کا طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا، طبی ماہرین کی جانب سے سابق صدر کا ایم آ ر آئی  کروانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ مشرف کے سرکاری میڈیکل بورڈ میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی بلوچستان کی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے طبی معائنے کا حکم دیا تھا جس کے تحت میڈیکل بورڈ نے سابق صدر کا طبی معائنہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...