روس میں کشتی الٹنے کا واقعہ تین سو تیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع جزیرہ نما کمچاتکا کے قریب پیش آیا،مغربی بحرالکاہل میں مچھلیاں پکڑنے والی اس کشتی میں ایک سو بتیس افراد سوار تھے،کشتی الٹنے سے چون افراد ہلاک ہوگئے،جبکہ حادثے کے بعد اب تک 63 افراد کو بچا لیا گیا ہے جن میں سے اکثر شدید سردی کی وجہ سے ہائیپوتھرمیا کا شکار ہیں،اور ان کی حالت تشویشناک ہے،حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور دو درجن سے زائد کشتیاں اور بحری جہاز سمندر کے برفیلے پانی میں لاپتہ ہونے والے 15 افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔
روس کےمشرقی ساحل کےقریب کشتی ڈوبنے سے54 افراد ہلاک جبکہ لاپتہ 15افراد کی تلاش جاری
Apr 02, 2015 | 16:16