لاہور میوزک میٹ آج سے شروع ہو گا

لاہور (کلچرل رپورٹر) دو روزہ لاہور میوزک میٹ آج 22 اپریل سے الحمرا آرٹ کونسل میں شروع ہو گا۔ اس میوزک فیسٹیول میں میوزک کے موضوع پر سیمینار ہونگے جن میں معروف موسیقار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی، ٹینا ثانی، میکال حسن اور دیگر اہم گلوکار و موسیقار شرکت کریں گے۔ فیسٹیول کے سیشن دوپہر بارہ بجے سے رات 8 بجے تک ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...