لاہور(کلچرل رپورٹر)فلم اور سٹیج کی نامور اداکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ ہر ڈانس کرنے والی لڑکی پرفارمر نہیں ہوتی۔ اس وقت تھیٹر میں بھی نمبر ون کی دوڑ چل نکلی ہے مگر ہر ڈانس کرنے والی لڑکی پرفارمر نہیں ہوتی۔ جو لڑکیاں رول کا گلہ کرتی ہیں ان میں سیکھنے کی صلاحیت نہیں ہوتی بلکہ وہ صرف جیلسی کی آگ میں جلتی رہتی ہیں۔
ہر ڈانس کرنے والی لڑکی پرفارمر نہیں ہوتی:صائمہ خان
Apr 02, 2016