ماحولیاتی تباہی سے بچنے کیلئے بھارتی عدالت نے ہمالیہ گلیشیئرز کو ’’قانونی اشخاص‘‘ کا درجہ دیدیا

Apr 02, 2017

دہلی (اے ایف پی) بھارتی ریاست اترکھنڈ کی اعلی عدالت نے ماحولیاتی تباہی سے بچنے کے لئے ہمالیہ کے گلیشیئرز، جھیلوں اور جنگلات کو ’’قانونی اشخاص‘‘ کا درجہ دے دیا ہے۔ بھارتی عدالت سے اس سے قبل گنگا اور جمنا کو بھی ایسا درجہ دے چکی ہے۔ مذکورہ ’’قانونی اشخاص‘‘ کو نقصان انسانی نقصان سمجھا جائے گا۔ کئی برسوں سے ہمالیہ سے دونوں دریائوں میں پانی کی مقدار کم ہو گئی ہے جس کے باعث عدالت کو فیصلہ کرنا پڑا۔

مزیدخبریں