10 اپریل کو یوم آئین منایا جائیگا

Apr 02, 2017

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) 10 اپریل کو یوم آئین منایا جائیگا۔ چیئرمین سینٹ رضا ربانی پارلیمنٹ ہاؤس میں یوم آئین کی تقریب سے خطاب کرینگے۔ یہ تقریب جمہوریت کے گمنام ہیروز کی یادگار کے سامنے منعقد ہو گی۔ مقررین آئین پاکستان کی منظوری اور اس کے پس منظر پر اظہار خیال کرینگے۔

مزیدخبریں