پی ٹی آئی آئےنی اور جمہوری طرےقے سے ہی اقتدار مےں آئیگی: چوہدری سرور

Apr 02, 2017

لاہور ( سپیشل رپورٹر) سابق گورنرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہم آئےنی وقانونی اور جمہوری طر ےقے سے ہی اقتدار مےں آئےں گے ‘ جمہو رےت اور عوامی طاقت پر ےقےن رکھتے ہےں ‘ دعوﺅں اور وعدوں سے کام نہےں چلے گاحکمرانوں کو ملک کو بحرانوں سے نکالنے کےلئے عملی اقدامات کر نا ہوں گے ‘ غربت اور بے روزگاری میں مسلسل اضافے کی وجہ سے غریب آدمی کے گھروں میں نوبت فاقوں تک پہنچ گئی‘ تحر یک انصاف عمران خان کی قیادت میں متحد ہے ملک میں کر پشن کے خاتمے اور عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری جیسے مسائل سے نجات دلانے کی جنگ لڑ رہی ہے۔

مزیدخبریں