لاہور(خبر نگار)البیراک ویسٹ مینجمنٹ کے زیرِ اہتمام ماڈل ٹائون وائٹس کرکٹ کلب میں ورکشاپس کی ٹیمز کے مابین کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ میں آپریشنز کے مختلف زونز کی ٹیمز نے حصہ لیا۔
البیراک ویسٹ مینجمنٹ کی ورکشاپس ٹیموں کے درمیان کرکٹ ٹورنامنٹ
Apr 02, 2017