دھریالہ جالپ(نامہ نگار) ضلع جہلم میںپنجاب ایگزامینیشن کے تحت ہونے والے امتحانات میں سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کے طلباء و طالبات کوکھلی نقل لگوا کر سکولوں اور سربراہان کی بہترین کارکردگی ظاہر کروانے کے بعد بھی صوبہ پنجاب میں تعلیمی لحاظ سے تیسری پوزیشن حاصل کرنے والا ضلع جہلم پنجاب ایگزامینیشن کمیشن2018کے امتحانات میں کوئی بھی پوزیشن حاصل نہ کر سکاجبکہ ایجوکیشن افسران کی طرف سے بھی مخصوص سنٹرز پر من پسند اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگوانے پر بھی مکمل تعاون کیا گیا تھا۔
پنجاب ایگزامینیشن کمیشن2018کے امتحانات میں کوئی بھی پوزیشن حاصل نہ کر سکاq
Apr 02, 2018