نیشنل سٹیڈیم میں میچ سے پہلے قومی ترانہ پڑھتے سپیکرز بند ہوگئے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ سے پہلے قومی ترانہ پڑھنے کے دوران سپیکرز بند ہوگئے جس پر شائقین نے قومی ترانے بلند آواز میں پڑھنا شروع کردیا۔ کھلاڑیوں نے بھی تمام تماشائیوں کے ساتھ قومی ترانہ مکمل کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...