لندن (نیٹ نیوز)دنیا بھر میں کئی منچلے نوجوان شہرت حاصل کرنے کی دھن میں ایسے شاندار کارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔آرمینیا میںایک شخص نے اپنی ایک ٹانگ کے ذریعے ایک منٹ میں 51مرتبہ اٹھک بیٹھک کی اور عالمی ریکارڈ بنا دیا۔
ایک ٹانگ سے ایک منٹ میں51سکوائٹس کرنے کا مظاہرہ
Apr 02, 2018